یروشلم (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔القسام بریگیڈز کے نئے ترجمان نے آج جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں ابو عبیدہ سمیت القسام بریگیڈز کے دیگر کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کی۔ترجمان نے اسرائیلی حملوں میں القسام […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ پانچ خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عادل زمان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 29 دسمبر کو ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکانِ اسمبلی سے سفری واچرز کی تفصیلات طلب کر لیں، ارکان اسمبلی نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ اسپیکر کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تمام اراکینِ قومی اسمبلی سے سفری واچرز کے استعمال سے متعلق تفصیلات طلب کر […]

