اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم کی خصوصی فیول ریلیف اسکیم اور پاکستان کے موجودہ معاشی حالات کا آپس میں گہرا اور براہِ راست تعلق ہے۔ یہ اسکیم محض ایک وقتی مالی امداد نہیں، بلکہ عالمی معاشی,اقتصادی بحران کے اثرات سے غریب اور متوسط طبقے کو بچانے کی ایک حکمتِ عملی ہے وزیراعظم محمد شہباز شریف […]
کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھوپیر میں انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ مہم کے افتتاح کے موقع پر ٹاؤن چیئرمین حاجی نواز علی بروہی نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران، پولیو ٹیموں کے نمائندگان اور دیگر ذمہ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ممتاز مصنف اور ماہر تعلیم محمد ظہیر قندیل اپنی کتاب “معرکہ بڈھ بیر کا ہیرو” (کیپٹن اسفندیار بخاری کی سوانح حیات) نشان حیدر شہداء ریسرچ فورم کے چیف ایگزیکٹو عباس بیگ مرزا کو عطا کرتے ہوئے، شہید کے والد ڈاکٹر فیاض بخاری بھی یہاں موجود ہیں (تصویر: شیر دل)