اسلام آباد نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سولہویں قومی اسمبلی کی اسپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے اسپیکر کے عہدے کا حلف لیا۔ سردار ایاز صادق نے 199 ووٹ حاصل کیے، انکے مدِ مقابل عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل […]
اسلام آباد اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 5 کاروائیوں میں 81 کلو منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔ جی پی او ملتان میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے 35 گرام ویڈ برآمد۔ سبی روڈ کوئٹہ کے قریب سے 175 کلو کرسٹل ہیروئن برآمد۔ حسن آباد اٹک کے قریب ملزم […]
بھارت نے چین سے کراچی جانے والے ایک بحری جہاز کو ممبئی کی بندرگاہ میں روک لیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈین کسٹم حکام نے جہاز کو اس میں جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں استعمال ہونے والے سامان کی موجودگی کے شبے میں روکا ہے۔کسٹم حکام نے انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد […]