راولپنڈی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔اڈیالہ جیل میں انسداد دہشگردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈے والے سوشل میڈیا اکاونٹس کی مذمت کی اورکہاکہ ان اکاونٹس سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری کا کہنا […]
روالپنڈی (اردو ٹائمز)(چیف رپورٹر) راولپنڈی کے جنرل بس سٹینڈ پر حالیہ تاجر الیکشن میں تاجر اتحاداگروپ نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کامیابی کے پیچھے عمران خان کی قیادت ہے، جن کی رہنمائی میں گروپ نے اپنے مخالفین کو شکست دی اور اپنے اثر و رسوخ کو مستحکم کیا۔ اس الیکشن میں تاجر اتحاداگروپ […]