اسلام آباد (اردو ٹائمز)، 19 مارچ 2025: چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں سی ڈی اے کے تمام بورڈ ممبران، سینئر افسران اور ماہرین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران، چیئرمین سی ڈی اے نے ہدایت کی کہ وفاقی […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں ایک کارروائی کے دوران تین خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 17مارچ 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے جنرل ایریا ٹور درہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر انٹیلیجنس […]
اسلام آ باد (اردو ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق بریفنگ مقبول لیڈر عمران خان کی مشاورت کے بغیر نامکمل ہے۔ شبلی فراز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان سب سے مقبول لیڈر ہے اور […]