اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک نے پولیس افسران کو اچھی کارکردگی پر تعریفی اسنادسے نوازا۔ تمام افسران محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کریں،اسلام آباد پولیس میں افسران کی حوصلہ افزائی کا عمل جاری رکھا جائے گا جبکہ ناقص کاردکردگی،غفلت اورلاپرواہی برتنے کی صورت میں سخت محکمانہ کارروائی […]
کوئٹہ (اردو ٹائمز) جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال بدھ کے روز اُن کے کوئٹہ میں واقع گھر پر ہوا۔ جے یو آئی نے بھی حافظ حسین احمد کے انتقال کی تصدیق کی اور اُن کے بچھڑنے پر افسوس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ آصف زرداری، نواز شریف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھیں، نئی قومی حکومت تشکیل دیں اور مل کر نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آصف زرداری سے […]