راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 4 افراد کو گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب اسلحہ اور ایمونیشن برامد کر لیا۔گرفتار افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ صادق آباد، تھانہ دھمیال، تھانہ جاتلی،تھانہ گوجر خان کے علاقوں میں کی گئیں
راولپنڈی (اردو ٹائمز) وارث خان پولیس نے امانت کی خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کرلیا ملزم رواں سال مارچ سے پولیس کو مطلوب تھا
راولپنڈی (اردو ٹائمز) روات پولیس نے 18 سال لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ اسکے زیادتی کی کوشش کی، تشدد کیا، ویڈیو بنائی اور دھمکیاں دیں، روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا جس […]