اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت پاکستان کا آپریشن غضب الحق میں عارضی وقفے کا اعلان ،عیدالفطر کے پیش نظر آپریشن میں 18تا 24 مارچ تک وقفہ ہوگا،سعودی عرب، قطر اور ترکی کی درخواست پر جنگ بندی کا فیصلہ ،پاکستان کا افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن عارضی طور پر معطل ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کابل میں ہدف افغان طالبان کے گولہ بارود اور ہتھیاروں کے علاوہ ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ یہ گولہ بارود […]
لاہور، 18مارچ،:2026 (اردو ٹائمز) لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے بڑی مالی گرانٹ کی منظوری دی گئی جس کے تحت پاکستان میں زچہ، نو مولود اور بچوں کی صحت کے لیے قومی سطح پر منسلک پہلا مصنوعی ذہانت (اے آئی) مرکز قائم کیا جائے گا۔ یہ پاکستان کا […]