وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان میں غریبوں کیلئے7 اعشاریہ5ارب روپے کا تاریخی رمضان ریلیف پیکج دینے کافیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت رمضان المبارک میں وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سینیٹر اسحاق ڈار، احد […]
پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے دوران اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی نے […]
پنجاب کی 18رکنی کابینہ کو قلمدان سونپ دیئے گئے ، نوٹیفکیشن جاری۔پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا، جس کے بعد انہیں قلمدان سونپ دیے گئے۔ پنجاب کے وزرا کا سرکاری طور پر محکموں کا اعلان کر دیا گیا۔ […]