آئی جی اسلام آباد کو اکبر ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ڈاکٹر اکبر ناصر کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وفاقی حکومت نے سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا علی ناصر رضوی پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے جاتے جاتے 14پولیس انسپکٹرز کی ترقی کا پروانہ جاری کردیا، اور ڈی ایس پی کے عہدے پر پروموٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر کی جانب سے ان 14انسپکٹرز کو ترقی دی گئی، جن کو ڈیپارٹمنٹل […]
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ذرائع کے مطابق کور کمیٹی ممبران کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ایک امیدوار کو ٹکٹ دینے پر مشال یوسفزائی نے تنقید کی میرے سامنے بانی پی ٹی ائی نے اس امیدوار کا نام […]