اسلام آباد اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوا دی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا اور لاش ویرانے میں پھینک گئے ہیں۔ تاہم پولیس […]
پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے ہری پور سے تعلق رکھنے والے ذاہد خان جدون دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے۔ دو روز قبل ڈی آئی خان میں ہونے والے حملے میں پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ کے انسپکٹر حسنین اور راہگیر سمیت چھ […]
راولپنڈی کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجنیئر عامر خٹک کا ڈپٹی کمشنر چکوال قراۃ العین ملک کے ہمراہ سرکاری محکموں کے ضلعی سربراہان کا اجلاس انتظامی امور اور ریونیو ایڈمنسٹریشن کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا سرکاری محکموں کی اولین ذمہ داری ہے جس کی احسن تکمیل کے لئے کامل […]