اسلام آباد محترمہ زرتاج گل کو ننگے سر ننگے پاؤں گھسیٹ کر گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد سیاسی جماعت کے جتھوں کا پنجاب پولیس پر پتھراؤ اور لشکرکشی، ضلع اٹک میں کٹی پہاڑی کے مقام پر سیاسی جماعت کے جتھوں میں اسلحہ، سوٹوں، ڈنڈوں سے مسلح غنڈوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جتھوں کے پتھراؤ اور فائرنگ سے 50 سے زائد پولیس اہلکار زخمی […]
وزیر اعلیٰ کی خیریت سے متعلق پارٹی کارکنوں میں شدید تشویش ہے،علی امین گنڈا پور کو کوئی نقصان پہنچا تو وزیر اعظم اور وزیر داخلہ ذمہ دار ہوں گے۔ بیرسٹر محمد سیف علی