اسلام آباد ایف آئی اے انسپکٹر کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک انسکپٹر عمران کارپوریٹ کرائم سرکل میں بطور ایس ایچ او تعینات تھے انسپکٹر عمران کو فوری پولی کلینک لایا گیاجہاں پر وہ دم توڑ گئے انسپکٹر عمران آج ہائی کورٹ میں ریکارڈ پیش کرنے آئے تھے ہائی کورٹ میں اچانک انہیں ہارٹ اٹیک کا دورہ پڑا
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوا ہے جس میں 2018 سے مارچ 2024 تک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں کی جانے والی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ خط […]
اپوزیشن اراکین زین قریشی، شیر افضل مروت اور حامد رضا نے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی، ملاقات میں پارلیمانی کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے چیئرمین پی اے سی کے لئے حامد رضا کا نام سپیکر کو تجویز کر دیا، سپیکر قومی اسمبلی نے کہا […]