انقرہ: ترکیہ کیدارالحکومت انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد نیکیا، حملہ آوروں نیصنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کویرغمال بھی بنا یا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک سکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو […]
واشنگٹن: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے مزید ایک ارب کی فنڈنگ کے لیے باضابطہ درخواست دی ہے۔ یہ فیصلہ آئی ایم ایف کے اس خصوصی میکینزم سے مستفید ہونے کے لیے کیا گیا ہے۔آر ایس ٹی کے نام سے قائم یہ میکینزم کم اور متوسط آمدنی والے ممالک اپنی معیشتوں کو بیرونی دھچکوں […]
راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنالیے۔پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق اور صائم ایوب 14 اور 16 رنز بنا کر آٹ ہوئے جبکہ کامران غلام 3 رنز پویلین واپس لوٹے۔ دن کے اختتام پر […]