اسلام آباد(آئی پی ایس )سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیئے گئے ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات اور دیگر ایجنڈا نمٹائے جانے کے بعد ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کئے جانے کے صدارتی احکامات […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہا ئو س پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جاری ہے، رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضی اورمولانا عبد الغفور […]
دمشق امریکی اعلی عہدیداروں پر مشتمل وفد شام پہنچ گیا ہے جو آج ہیئت التحریر کے رہنماوں سے ملاقات کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی اعلی عہدیداروں پر مشتمل وفد آج شامی دارالحکومت دمشق پہنچا ہے جو بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی تنظیم ہیئت التحریر الشام کے رہنماوں سے ملاقات […]