اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) حکومتِ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے حج 2025ء کے کوٹے میں 10 ہزار عازمین کا غیرمعمولی اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ہزاروں مزید پاکستانی شہری اس سال فریضۂ حج ادا کر سکیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ […]
بیجنگ (اردو ٹائمز):امریکی حکومت نے چینی مصنوعات پر عائد “مساوی محصولات” کی شرح کو 125 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کیا۔اس کے جواب میں جمعہ کے روز چینی ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے اعلان کیا کہ ہفتہ کے روز سے، امریکہ میں پیدا ہونے والی مصنوعات کی درآمدات پر اضافی ٹیرف کی شرح […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف سرینہ ہوٹل کے چھٹے فلور پر جمعہ کی سہ پہر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ہوٹل میں شدید افرا تفری پھیل گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر حرکت میں آ گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق آگ […]