راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ روات زاہد ظہور کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 5 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 94 ہزار 500 روپے اور 6 موبائل فونز برآمد،موقعہ سے 2 مرغے بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق روات […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، 02 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سبحان کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 02 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا […]
ایبٹ اباد (اردو ٹائمز) ایبٹ آباد میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کریم پورہ کے دلخراش مناظر جہاں جلاد صفت خاتون ٹیچر کی جانب سے معصوم پھول جیسی بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا ۔ وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن نوٹس لیں