اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی کا “اوپن ڈور پالیسی کے تحت “کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر اور فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے۔تفصیلات کے […]
انگلینڈ (اردو ٹائمز):بیرسٹر شاہ زیب عشرت کے اعزاز میں محمد جہانگیر جگونے لالاس ریسٹورنٹ بریڈفورڈ میں اعشائیہ کا اہتمام کیاجس میں چارسو سے زائد دوست احباب نے شرکت کی،اہم شخصیات میں اونر لالازریسٹورنٹ جونیئر رشید،بینی حنیف،وسیم راشد،قاسم بٹ،برمنگھم سے اشی گجر،مانچسٹر سے محسن مغل،ریمبو،گلفرازبوستان،یونس رحیم اور یوکے بھر سے سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان, امریکا اور ایران کو اسلام آباد معاہدے پر واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان خلیج، بحیرہ احمر اور آبنائے ہرمز کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ خطے میں پائیدار […]