راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر گرجا گھروں کی سکیورٹی کے لیے مؤثر سکیورٹی انتظامات، سینیئر افسران فیلڈ میں رہ کر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 4 افراد کو گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب اسلحہ اور ایمونیشن برامد کر لیا۔گرفتار افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ صادق آباد، تھانہ دھمیال، تھانہ جاتلی،تھانہ گوجر خان کے علاقوں میں کی گئیں
راولپنڈی (اردو ٹائمز) وارث خان پولیس نے امانت کی خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کرلیا ملزم رواں سال مارچ سے پولیس کو مطلوب تھا