اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ایس ڈی پی او سیکرٹریٹ سرکل اے ایس پی علی رضا قریشی سے میٹنگ،امن و امان، پولیسنگ امور کا جائزہ لیا۔،جرائم کی روک تھام، موثر پٹرولنگ اور شہریوں کو بہترین پولیس خدمات کی فراہمی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں۔۔ میٹنگ کے دوران […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) اسلام آباد نے 22 اگست 2026 کو مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہو کر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے دس افراد کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ 1974 کی دفعات 3 اور 4 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تحقیقات […]
لاہور (اردو ٹائمز) آل پاکستان اینڈ کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن کے اہتمام پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کا 55 واں یومِ شہادت فالکن کلب لاہور میں منایا گیا’ باوقار تقریب کا انعقاد حسب روایت مرکزی چیئرمین آل پاکستان جموں و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل میاں شیراز منہاس کی خصوصی کاوش اور خلوص […]