وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کی گئی ہے۔ ملک میں ڈیڑھ ماہ میں پٹرول 26.5روپے اور ڈیزل 34روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔ محکمہ خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت 249 روپے 10 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت […]
اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کرتے ہوئے مزید 38 سے زیادہ فلسطینی شہید کردیے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 38 فلسطیی شہید ہوگئے۔ اس کے […]
رحمت اللعالمین اور آخری نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن آج دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے بنگلا دیش، عراق، مصر، لیبیا اور تیونس میں گلیاں کوچے سج گئے اور درود و سلام کی محفلوں کا […]