Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ نیلور پولیس کو محمد خلیل نے درخواست دی کہ ملزمان نے عزیز مارکیٹ میں واقع ہمارے گھر میں داخل ہو کر ہمیں ڈرایا دھمکایا ملزمان کے ہاتھ میں پسٹل تھا ملزمان نے ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور ڈرایا دھمکایا
Urdu Times
2026-11-15
اسلام اباد (اردو ٹائمز) تھانہ بنی گالہ پولیس نے بحریہ انکلیو کے علاقے سے دو اشتہاریوں ملزم زبیر اور رشید کو حراست میں لے کر غیر قانونی 30 بور پسٹل اور 03 روند برامد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے سدھراں مارکیٹ میں اقدام قتل کی واردات کے دوران شہری پر سیدھے فائر کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج
Urdu Times
2026-11-15