Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ بنی گالہ اور کیپیٹل پٹرولز پولیس ٹیموں کی بڑی کاروائی، 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم ناصر محمود عرف ٹھپرو دو ساتھیوں سمیت گرفتار
Urdu Times
2026-11-16
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ سنگجانی کے علاقے میں گرفتار ملزم کے چار مسلح ساتھیوں کی پولیس پر اندھا دھند فائرنگ بین الصوبائی کار / موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ ملزم جنید اشرف زخمی حالت میں دوبارہ گرفتار
Urdu Times
2026-11-16
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد یٰسین،جنرل سیکرٹری اسدمحمود،صدرشوکت علی انجم،چیئرمین چوہدری عبدالرحمان عاصی، سید عطاء اللہ شاہ، حاجی انور کمال خان، محمد سلمان ہوتی، محبوب اللہ و دیگرقائدین نے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے حالیہ الیکشن میں ممتاز لیبر لیڈر اور مزدور تحریک کے سرگرم ساتھی محمد حنیف رامے کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے اور مرکزی وائس چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے
Urdu Times
2026-11-16