Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارت خارجہ کے سبکدوش ہونے والے ترجمان دفتر خارجہ پاکستان عزت مآب جناب طاہر حسین اندرابی کی اقوام متحدہ میں تعیناتی اور دفتر خارجہ کے نئے ترجمان سجاد حیدر کے ہمراہ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان کے صدر اصغر علی مبارک، سیکرٹری پرویز مغل ،سید مجتبی رضوان، نسیم الغنی،نیئر علی، عبدالرزاق بھٹی، اور دیگر کا گروپ فوٹو
Urdu Times
2026-09-03
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارت خارجہ کے نئے تعینات ہونے والے ترجمان، جناب سجاد حیدر کو ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان (ڈی سی ایف پی) کے بانی صدر اصغر علی مبارک، سیکرٹری پرویز مغل استقبالیہ کے دوران پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
Urdu Times
2026-09-03
لاہور (اردو ٹائمز) میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر صحافی بھی تھے مطلب وہ صاحب سیف ہی نہیں صاحب قلم بھی تھے میجر عزیز بھٹی فر سٹ کور کے تر جما ن رسالہ ‘تھنڈر بولٹ’ کے ایڈیٹر بھی رہے اس رسالے کا پہلا شمارہ نومبر ١٩٥٩ میں جاری ہوا اس شمارہ میں ان کا لکھا ہوا اداریہ بھی شامل ہے
Urdu Times
2026-09-03