Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
ہری پور(اردوٹائمز) حامد ممتاز حسین شیرازی ولد ممتاز حسین شیرازئ سکنہ تحصیل حویلی ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ گاؤں جبی سیداں بعمری 24/25 سال جس کا زہنی توازن درست نھی ہے ۔آج اپنی والدہ کے ساتھ برائے علاج معالجہ ہری پور ایا ہے جو صدیق اکبر چوک سے لاپتہ ہو گیا ہے ۔اگر کسی نے اس کو دیکھا ہو یا اس سے متعلق معلومات ہوں تو زیل نمبرات پر رابطہ کریں ۔
admin
2023-08-20
اسلام آباد(اردوٹائمز)معذورافراد کی مدد کے لیے سی ڈی اے مزدور یونین اور نیاز سپورٹ میں معاہدہ طے پاگیا۔
admin
2023-08-20
اسلام آباد(اردوٹائمز) تھانہ کورال کی حدود میں ڈانس پارٹیاں جاری
admin
2023-08-20