Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
کراچی (اردو ٹائمز) چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن سے پیپلز لیبر یونین کے وفد کی ملاقات
Urdu Times
2026-09-29
اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے مختلف سیکٹرز میں ری سائز، ڈبل الاٹمنٹ یا ڈیلیٹ ہونے والے پلاٹوں کے متاثرہ الاٹیز کے لیے متبادل پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی ہدایات جبکہ ممبر اسٹیٹ محمد زمان وٹو اور ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ اینڈ بحالیات ریاض خان کی نگرانی میں یہ عمل نادرا کی کمپیوٹرائزڈ ای بیلٹنگ کے ذریعے مکمل شفافیت اور میرٹ پر انجام دیا جائے گا۔
Urdu Times
2026-09-29
ISLAMABAD (Urdu Times) CDA۔۔۔Riaz Khan and the Challenge of Restoring Trust
Urdu Times
2026-09-29