Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی اوررابطہ کمیٹی کی ہدایت پرسید ندیم منصورصدر اسلام آباد این اے 47سابق امیدواربرائے ایم این اے نے زاہد ملک،متین خان عتیق الرحمان محمد ذیشان،راجہ آفتاب،وجہات،ڈاکٹر صفیہ ودیگر کے ہمراہ یو سی 7,78,77اسلام آباد کے ممبران شوکت حیات ، سرد ارحنیف،رضوان،وقاص،اسماعیل،شوکت حسین، اقبال،ذاکر حسین،خضر عباسی،زیب عباسی ودیگر کے ہمراہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ یکجہتی کشمیر ریلی میں شرکت کی
Urdu Times
2026-02-05
راولپنڈی (اردو ٹائمز) آرے بازار پولیس نے پتنگ سپلائر کے خلاف کاروائی کے دوران پتنگوں اور ڈور سے بھری سوزوکی پک اپ قبضے میں لے لی
Urdu Times
2026-02-05
اسلام آباد(اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد قاضی علی رضا کی صدارت اہم اجلاس۔ تمام زونل ایس پیز٫ ایس ڈی پی اوز اور تمام ایس ایچ اوز کی شرکت
admin
2026-02-05