Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
راولپنڈی (اردو ٹائمز)ریجنل پولیس دفتر سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں پر وقار تقریب کا انعقاد، تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا و دیگر افسران نے شرکت کی
Urdu Times
2025-12-30
رحیم یارخان (اردو ٹائمز) مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے وضلعی جنرل سیکرٹری میاں امتیاز احمد کی سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجاز عامر میاں میاں شاہد سلیم، سہیل درانی اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ، سی ای او عبداللہ ایڈورٹائزر نعمان یعقوب، ارسلان صابر، ضلعی صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر محمد عظیم، جنرل سیکرٹری یونس شاکر، سینئر نائب صدر رانا محمد امجد، نائب صدور ایاز قادری، نصیب احمد، شاہد انصاری، بابو لیلا رام، رانا راشد اور رانا بابرکی اپنے اپنے وفودکے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب آمد، نومنتخب صدرڈسٹرکٹ پریس کلب راؤ نعمان اسلم، سینئرنائب صدرجاوید اقبال، نائب صدرشیخ جہانگیراشرف، جنرل سیکرٹری سکندر زمان چوہدری، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری محمد حفیظ، فنانس سیکرٹری عزیر الحق چوہدری، سیکرٹری اطلاعات چوہدری وسیم امیر، ایگزیکٹو ممبران بلال حبیب، حیات خاور، رانا محمد عثمان، غلام حسن مہر، رفعت شیخ، جام شبیراحمد، غلام مصطفیٰ اورحسین احمد کو بلا مقابلہ کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے اورگلدستے پیش کیے
Urdu Times
2025-12-30
رحیم یارخان (اردو ٹائمز) سکول فارسپیشل پرسنزکے زیراہتمام ڈائریکٹرعمانوئیل عامی کی جانب سے کرسمس تقریب کااہتمام کیاگیا
Urdu Times
2025-12-30