Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
اسلام اباد (اردو ٹائمز) ترنول پولیس نے 26 نمبر چونگی پر دوران گشت مشکوک شخص کو حراست میں لے کر جامہ تلاشی پر 30 بور پسٹل برآمد کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) شالیمار پولیس کو حسین ممتاز نے بتایا کہ امجد حسین نے چیک مالیت 3687000 کا دیا جو یونائٹڈ بینک سیکٹر ایف 10 مرکز سے مسترد ہو گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ شالیمار کو راجہ افضال نے درخواست دی کہ موٹرسائیکل نمبر اے ایل این 597 ہائی سپیڈ 70 سی سی ماڈل رنگ سرخ کو نامعلوم چور سیکٹر ایف 11 مرکز سٹور کے پارکنگ سے چوری کر لیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
Urdu Times
2026-11-15