Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
اسلام آباد (اردو ٹائمز) بلوچستان میں گشت کے دوران فوجی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں سرزمین کے مزید دو سپوتوں نے شہادت کو گلے لگا لیا
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی ہزارہ ریجن جہانزیب نذیر اور کمشنر ہزارہ کی ہدایات پر ایبٹ آباد میں ٹریفک کے مسائل کے حل اور ٹریفک نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد حمیداللہ خان کی ہدایات پر آج ایس ایس پی ٹریفک آفس ایبٹ آباد میں کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
Urdu Times
2026-11-15
راولپنڈی (اردو ٹائمز) حکومتِ پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں کیے گئے بڑے انتظامی ردوبدل کے تحت لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) اسفند یار کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔
Urdu Times
2026-11-15