Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Category: پاکستان
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ بھارہ کہو پولیس کو خالد مسیح نے بتایا ہے کہ اس کی بیٹی انمول مسیح عمر 16 سال گھر سے بھاگ گئی جو تاحال واپس نہیں آئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ لوئی بھیر پولیس کو مدعی انعام الہی نے درخواست دی کہ ملزم شیخ محمد علی نے مجھ سے 60 لاکھ رقم کیش لی اور کچھ وقت مانگا جس کی واپسی کا تقاضا کیا تو مذکورہ نے چیک 60 لاکھ مالیت کا دیا جو مسترد ہو گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا
Urdu Times
2026-11-15
ISLAMABAD (Urdu Times) 30th ECO Council of Ministers Meeting: Pakistan’s Proactive Foreign Policy
Urdu Times
2026-11-15