Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Author:
Urdu Times
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد یٰسین،جنرل سیکرٹری اسدمحمود،صدرشوکت علی انجم،چیئرمین چوہدری عبدالرحمان عاصی، سید عطاء اللہ شاہ، حاجی انور کمال خان، محمد سلمان ہوتی، محبوب اللہ و دیگرقائدین نے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے حالیہ الیکشن میں ممتاز لیبر لیڈر اور مزدور تحریک کے سرگرم ساتھی محمد حنیف رامے کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے اور مرکزی وائس چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے
Urdu Times
2026-11-16
اسلام آباد (اردو ٹائمز) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی، اسلام آباد زون زرِ مبادلہ قوانین کی خلاف ورزی کا مقدمہ — ملزم کو 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا
Urdu Times
2026-11-16
لاہور (اردو ٹائمز) صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال کے لیے لمز اور پنجاب حکومت کا معاہدہ
Urdu Times
2026-11-16