Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Author:
Urdu Times
کراچی (اردو ٹائمز) سندھ — اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) نے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے اشتراک اور یورپی یونین کے ڈائریکٹوریٹ جنرل فار یورپی سول پروٹیکشن اینڈ ہیومینیٹیرین ایڈ آپریشنز (ڈی جی ایکو) کے تعاون سے جاری “انٹیگریٹڈ ڈیزاسٹر پریپیئرڈنیس فار ریزیلینس بلڈنگ” منصوبے کے تحت خیرپور ضلع میں پیشگی اقدامات (اینٹیسیپیٹری ایکشن) کے لیے کانٹیکسٹ اینالیسز کے سلسلے میں کراچی میں ایک صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔
Urdu Times
2026-05-13
راولپنڈی (اردو ٹائمز) عدالت سے منشیات فروش ناصر کو 14 سال قید 03 لاکھ جرمانے کی سزا،مجرم سے 09 کلو 920 گرام چرس برآمد ہونے پر پیرودھائی پولیس نے تین سال قبل گرفتار کیا تھا
Urdu Times
2026-05-13
راولپنڈی (اردو ٹائمز) عدالت سے منشیات فروش مجرم سلمان کو 9 سال قید 01 لاکھ جرمانے کی سزا مجرم سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ رتہ امرال نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا
Urdu Times
2026-05-13