Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Author:
Urdu Times
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پبلک ٹرانسپورٹ کی فوارہ چوک تک رسائی بند ہونے سے راجہ بازار سمیت اہم مارکیٹوں کا تاجر طبقہ متاثر ، نرنکاری بازار تاجر برادری کے سابق صدر و رہنما شیخ صداقت نے کہا ہے کہ کاروبار پہلے ہی ٹھپ پڑے ہیں راستے بند ہونے سے گاہکوں کو مصروف بازاروں تک جن میں اہم مارکیٹوں سمیت سٹی صدر روڈ ،گنج منڈی، گندم منڈی اور دالگراں بازار تک آمدو رفت اور سامان لانے لیجانے میں دشواری کا سامنا ہے
Urdu Times
2026-09-08
Islamabad (Urdu Times) Over 159 individuals checked during citywide search operations in capital
Urdu Times
2026-09-08
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 159افراد، 85 گھروں، 08 دکانوں ،90 موٹرسائیکلوں اور27 گاڑیوں کو چیک کیا
Urdu Times
2026-09-08