Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Author:
Urdu Times
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی نے پولیسنگ، انتظامی امور اور دستیاب وسائل کے مؤثر استعمال کا جائزہ لیا۔انہوں نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تزئین و آرائش، سکیورٹی انتظامات اور افسران و جوانوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی معائنہ۔مزید افسران کو سرکاری گاڑیوں کی بروقت مینٹیننس یقینی بنانے کے احکامات بھی جاری کئے۔
Urdu Times
2026-10-25
Islamabad (Urdu Times) Police Arrests 267 Suspects in Weeklong Crackdown; Drugs and Illegal Weapons Recovered،
Urdu Times
2026-10-25
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں ایک ہفتے میں 267 جرائم پیشہ گرفتار، منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔مختلف سرچ آپریشنز کے دوران 2,482 افراد، 919 گھروں، 324 دکانوں، 122 ہوٹلوں، 1,355 موٹر سائیکلوں اور 547 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔
Urdu Times
2026-10-25