Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Author:
Urdu Times
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ شالیمار کو راجہ افضال نے درخواست دی کہ موٹرسائیکل نمبر اے ایل این 597 ہائی سپیڈ 70 سی سی ماڈل رنگ سرخ کو نامعلوم چور سیکٹر ایف 11 مرکز سٹور کے پارکنگ سے چوری کر لیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) کوہسار تھانہ کو چیک ڈس آنر کے معاملے میں حذیفہ عباسی نے درخواست دی کہ ملزم انجم خورشید ہمارے ہاں کرایہ دار تھا جس نے کرائے کے عوض آٹھ لاکھ مالیت کا چیک دیا جو یو بی ایل ایف 7 برانچ سے مسترد ہو گیا. پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن مرکز سے موٹر سائیکل چوری ہو گیا شہری وقار نے پولیس کو بتایا کہ جی نائن مرکز خریداری کے لیے آیا تھا پارکنگ میں موٹر سائیکل نمبر ایف این 4438 کھڑا کیا جسے کوئی نامعلوم شخص چوری کر کے لے گیا ہے پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔
Urdu Times
2026-11-15