Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Author:
Urdu Times
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن مرکز سے موٹر سائیکل چوری ہو گیا شہری وقار نے پولیس کو بتایا کہ جی نائن مرکز خریداری کے لیے آیا تھا پارکنگ میں موٹر سائیکل نمبر ایف این 4438 کھڑا کیا جسے کوئی نامعلوم شخص چوری کر کے لے گیا ہے پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) کوہسار پولیس نے بلیو ایریا کی تہذیب بیکری پارکنگ ایریا سے عدیل نامی مشکوک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ملزم خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کر رہا تھا
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وومن پولیس نے ترامڑی کے علاقے میں کاروائی کے دوران خاتون منشیات فروش سمیرا کو گرفتار کر کے برآمد ہونے والی 210 گرام ہیروئن قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا
Urdu Times
2026-11-15