Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Author:
Urdu Times
اسلام اباد (اردو ٹائمز) تھانہ بنی گالہ پولیس نے بحریہ انکلیو کے علاقے سے دو اشتہاریوں ملزم زبیر اور رشید کو حراست میں لے کر غیر قانونی 30 بور پسٹل اور 03 روند برامد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے سدھراں مارکیٹ میں اقدام قتل کی واردات کے دوران شہری پر سیدھے فائر کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج
Urdu Times
2026-11-15
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ بھارہ کہو پولیس کو خالد مسیح نے بتایا ہے کہ اس کی بیٹی انمول مسیح عمر 16 سال گھر سے بھاگ گئی جو تاحال واپس نہیں آئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے
Urdu Times
2026-11-15