Special Edition
رابطہ کریں
ای پیپر
انٹرٹینمنٹ
تازہ ترین
سائنس
کرائم
E Paper
کھیل
انٹرنیشنل
پاکستان
مرکزی صفحہ
Author:
admin
لاہور (اردو ٹائمز) حکومتِ پنجاب کی جانب سے جو آٹے کے تھیلے غریب عوام کو تقسیم کیے جا رہے تھے آدھی قیمت پہ اس کے اندر چوکر کی بڑی تعداد نظر آئے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز اس کو ری ایکشن لینا چاہیے اور یہ تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ اٹا ملز والوں سے پوچھنا چاہیے کہ ایسا ناقص کیوں دے رہے ہیں
admin
2024-03-17
راولپنڈی | آئی ایس پی آر (اردو ٹائمز) شمالی وزیرستان میں 16 مارچ 2024 کو دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوۓ شہید ہونے والے لیفٹینٹ کرنل سید کاشف علی (سکنہ کراچی) ، کیپٹن محمد احمد بدر (سکنہ تلہ گنگ)، حوالدار صابر (سکنہ خیبر)، نائیک خورشید (سکنہ لکی مروت)، سپاہی ناصر (سکنہ پشاور)، سپاہی راجہ (سکنہ کوہاٹ)، اور سپاہی سجاد (سکنہ ایبٹ آباد) کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی
admin
2024-03-17
Rawalpindi | ISPR (Urdu Times) : In early hours of 16 March 2024, a group of six terrorists attacked a security forces’ post in general area Mir Ali of North Waziristan District.
admin
2024-03-17