اسلام آباد (اردو ٹائمز) پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں پر غلط رپورٹنگ، پاکستان کی برطانوی نشریاتی ادارے سے شکایت

Share

اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں سے متعلق غلط رپورٹنگ پر پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے شکایت کی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کےحوالے سےغلط رپورٹنگ پر حکومت پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے باضابطہ رابطہ کیا گیا ہے اور پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں کے حوالے سے غلط معلومات نشر کرنے پر حکومت نے برطانوی نشریاتی ادارے کی مینجمنٹ کو باضابطہ طور پر شکایت درج کرائی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے 27 نومبرکوہلاکتوں کے حوالےسے غلط معلومات نشر کی۔ دنیا بھر میں احتساب اور شفافیت کو یقینی بنانے میں میڈیا کاکلیدی کردارہے۔ میڈیارپورٹنگ میں صحافتی اقدار خیال رکھناانتہائی اہم ہے۔

27 نومبر کو برطانوی نشریاتی ادارے نے پی ٹی آئی کی درجنوں ہلاکتوں کی خبر نشر کی، حساس موضوع پر برطانوی نشریاتی ادارے نے تینوں رپورٹس میں غلط اورگمراہ کن اعدادو شمارنشرکیے۔ ذمے دارانہ صحافت کسی بھی معاشرے میں شفافیت کے لیے ناگزیر ہے۔

پاکستان کی جانب سے شکایت میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غلط خبراورگمراہ کن اعدادو شمارنشر کرنے پر برطانوی نشریاتی ادارہ اپنی غلطی کی تصحیح کرے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download