اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم علی آغا نے اسلام آباد میں براہ راست فائرنگ کا دعوی مسترد کر دیا

Share

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے، ہمیں اسلام آباد میں احتجاج کے لئے درخواست موصول نہیں ہوئی تھی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صبرکا مظاہرہ کیا گیا۔

سیکریٹری داخلہ نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کسی قسم کا آتشیں اسلحہ استعمال نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مظاہرین کے پاس جدید ہتھیار موجود تھے، انہوں نے گرینیڈز، اسٹن گنز، پتھر اور غلیلیں استعمال کیں، ہمارے پاس اس کے تمام شواہد موجود ہیں۔ سیکریٹری داخلہ نے مزید کہا کہ بلیو ایریا کے راستے میں بہت سے درختوں کو آگ لگائی گئی، مظاہرین کی جانب سے کچھ دفاتر کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے حملوں میں رینجرز کے 3 اہلکار اور ایک پولیس اہلکار شہید ہوا، ریڈ زون میں خصوصی حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے، پاک فوج تعینات تھی، براہ راست فائرنگ کے کسی بھی دعوے کو مسترد کرتے ہیں ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download