LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے شہریوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سی ڈی اے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کے لیے پرعزم

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے شہریوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سی ڈی اے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کے لیے پرعزم

سی ڈی اے کی جانب سے جی-10 واٹر ورکس میں پانی کے ذخائر کی صفائی اور جراثیم کشی، حفظانِ صحت کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے معمول کے اقدامات

شہریوں کو صاف، محفوظ اور معیاری پینے کے پانی کی فراہمی سی ڈی اے کی اہم ترجیح ہے: سی ڈی اے

موجودہ آبی وسائل کے تحفظ، مؤثر استعمال اور پانی کے نئے ذرائع کی تلاش پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے

اسلام آباد میں واٹر سپلائی انفراسٹرکچر کی بہتری، پانی کے ضیاع میں کمی اور تقسیم کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات جاری

پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافے اور پائیدار آبی ذرائع کی نشاندہی کے لیے اقدامات جاری

سی ڈی اے کا بارش کے پانی کو محفوظ بنانے اور زیرِ زمین پانی کی سطح بحال کرنے کے اقدامات کو فروغ دینے کا فیصلہ

سی ڈی اے کی شہریوں، اداروں اور تجارتی مراکز سے پانی کے ذمہ دارانہ استعمال کی اپیل

پانی کا تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے، شہریوں کا تعاون آبی وسائل کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گا

شہریوں کی جانب سے پانی کی فراہمی، ذخائر کی صفائی اور دیکھ بھال کے لیے سی ڈی اے کی مسلسل کاوشوں کو سراہا گیا

“پانی زندگی ہے، ہر قطرہ قیمتی ہے—آج پانی بچائیں، کل کے لیے پانی محفوظ بنائیں”

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download