LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ گوجرخان چوھدری رفیق کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ گوجرخان چوھدری رفیق کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مارچ 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا، گوجر خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو ٹریس کرکے گرفتار کیا، اشتہاری کے دو ساتھیوں کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے،ایس پی صدر انعم شیر کا کہناتھاکہ اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download