LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، آئی جی اسلام آباد کیپٹن محمد سہیل چوہدری اور چیف کمشنر اسلام آباد کی ترنول کے مشران و بزرگ شہریوں سے ملاقات۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، آئی جی اسلام آباد کیپٹن محمد سہیل چوہدری اور چیف کمشنر اسلام آباد کی ترنول کے مشران و بزرگ شہریوں سے ملاقات۔ملاقات میں ترنول اور ملحقہ علاقوں میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے علاقہ مشران سے امن و امان کے قیام میں بھرپور تعاون جاری رکھنے کی اپیل کی۔ترنول کے مشران اور بزرگ شہریوں کی پولیس و قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔علاقہ معززین کا امن و امان برقرار رکھنے اور جرائم کی روک تھام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ دینے کے عزم کا اظہار۔وفاقی وزیر مملکت نے علاقے میں امن و سلامتی کے لیے عوامی تعاون کو اہم قرار دیا۔پولیس اور شہریوں کے باہمی تعاون سے امن و امان کو مزید مستحکم کیا جائے گا، ملاقات میں اتفاق۔ترنول کے مشران اور بزرگ شہریوں نے علاقے میں پائیدار امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔علاقہ معززین نے امن و امان کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ چلنے کے عزم کا اظہار۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download