LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں سے اغوا ہونے والی 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں سے اغوا ہونے والی 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے اغوا اور قتل میں اس کا بہنوئی ملوث نکلا جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ معصوم 3 سالہ بچی کو 22 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس کے مطابق ملزم نے بچی کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کردیا، جس کے بعد لاش جنگل میں پھینک دی گئی۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران بچی کا اغوا کار اور قاتل اس کا بہنوئی نکلا، جس نے اپنی ہی سالی کو زیادتی کے بعد قتل کیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download