LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی — آسٹریلیا ویزہ فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار، شکایت کنندہ کی 2 لاکھ 77 ہزار 635 روپے کی مکمل رقم برآمد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) اسلام آباد نے انکوائری نمبر 644/2024 کی تکمیل کے بعد درج مقدمے میں ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

تحقیقات سے ثابت ہوا کہ ملزم نے شکایت کنندہ سے آسٹریلیا کا 476 ویزہ فراہم کرنے کے بہانے رقم وصول کی، تاہم نہ تو وعدے کے مطابق ویزہ فراہم کیا اور نہ ہی وصول شدہ رقم واپس کی۔ گرفتاری کے دوران شکایت کنندہ سے وصول کی گئی کل رقم 2 لاکھ 77 ہزار 635 روپے برآمد کر لی گئی۔

تفتیش کے دوران دیگر ملوث افراد کے کردار کا تعین بھی کیا جائے گا۔ مقدمے کی تفتیش انسپکٹر محمد عبداللہ کیانی انجام دے رہے ہیں۔

ایف آئی اے اسلام آباد زون کا عزم ہے کہ ویزہ فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download