LOADING

Type to search

پاکستان

پشاور (بگ ڈیجٹ) پشاور میں ایک خاتون نے اپنی ہی کمسن بیٹی کو پھانسی دیدی۔

Share

پشاور (اردو ٹائمز) پشاور میں ایک خاتون نے اپنی ہی کمسن بیٹی کو پھانسی دیدی۔

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ٹاؤن میں ایک ماں نے مبینہ طور پر اپنی ہی 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کردیا۔

ایس پی کینٹ نے واقعے سے متعلق بتایا کہ لڑکی کے قتل میں ملوث فی الحال کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، والدہ نے خود تھانہ ٹاؤن میں آکربیٹی کو جان سے مارنےکا اعتراف کیا تو اسےگرفتارکیا۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے بیٹی کی رضامندی سے اسے پھانسی دی۔

ایس پی کینٹ کے مطابق لڑکی کے والد اور دیگر رشتے داروں کے خلاف چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download