LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ اور راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل و راول فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ ہم فنی تعلیم اور اسلامی تعلیم کے حامی ہیں

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ اور راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل و راول فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ ہم فنی تعلیم اور اسلامی تعلیم کے حامی ہیں ۔جس میں بارہویں جماعت تک قران پاک بمعہ ترجمہ پڑھانا لازمی ہوگا۔ یہ ہمارے منشور کا حصہ ہے اور ہم انشاءاللہ اقتدار میں آ کر اس پر عمل کریں گے۔ انہوں نے یہ بات اتفاق ٹاؤن کرپا اسلام آباد میں العلم ماڈل سکول اینڈ اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے طلبہ و طالبات سے خطاب میں کہی۔معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور پرنسپل میڈم نورین ارشاد نے خاقان وحید خواجہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان عوامی قوت نے سکول کا دورہ کیا اور طلبہ و طالبات سے ملاقات و گفتگو کی۔

ملاقات کے دوران ای کامرس و ڈیجیٹل مارکیٹنگ، مائیکروفنانس اور راول فاؤنڈیشن کے مختلف فلاحی و ترقیاتی منصوبوں میں باہمی تعاون اور مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات میں تعلیم، نوجوانوں کی ترقی، روزگار کے مواقع اور سماجی بہبود کے حوالے سے مستقبل کے منصوبوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی قوت خدمت، تعلیم، روزگار اور عوامی فلاح کے لیے ایک عزم رکھتی ہے۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات کے سوالات کا بھی چیئرمین پاکستان عوامی قوت پارٹی خاقان وحید خواجہ نے جوابات دیے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download