LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ویڈیو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات، کاشف عباسی صدر ، رضوان را ئو جنرل سیکرٹری،خرم روشن فنانس سیکرٹری منتخب

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ویڈیو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات، کاشف عباسی صدر ، رضوان را ئو جنرل سیکرٹری،خرم روشن فنانس سیکرٹری منتخب

انتخابی نتائج کے مطابق انیس الرحمن اور ذوالقرنین را ئو نائب صدور جبکہ محبوب الرحمن جوائنٹ سیکرٹری ویڈیو جرنلسٹس ایسویسی ایشن منتخب

نومنتخب صدر کاشف عباسی اور دیگر عہدیداران کا ویڈیو جرنلسٹس کے مسائل کے حل، پیشہ ورانہ حقوق کے تحفظ کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کا اعلان
ویڈیو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کاشف عباسی صدر منتخب ہوگئے، جبکہ رضوان را ئو جنرل سیکرٹری اور خرم روشن فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔ انتخابات کے بعد نومنتخب عہدیداران نے گروپ فوٹو بھی بنوایا۔انتخابی نتائج کے مطابق انیس الرحمن اور ذوالقرنین را ئو نائب صدور منتخب ہو گئے ، جبکہ محبوب الرحمن جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے۔ایسوسی ایشن کی گورننگ باڈی میں منتخب ہونے والے ارکان میں واجد (وی او اے )، خاقان احمد، عتیق، فہیم راجہ اور محمد سجاد شامل ہیں۔نومنتخب صدر کاشف عباسی اور دیگر عہدیداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ویڈیو جرنلسٹس کے مسائل کے حل، پیشہ ورانہ حقوق کے تحفظ اور صحافتی برادری کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download