LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی خرم اشرف کی سوان زون میں مؤثر کارکردگی، سٹی زون میں بھی جرائم کے خاتمے کی امید

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی خرم اشرف کی سوان زون میں مؤثر کارکردگی، سٹی زون میں بھی جرائم کے خاتمے کی امید

ایس پی خرم اشرف نے سوان زون میں تعیناتی کے دوران جرائم کے سدباب اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف متعدد مؤثر اقدامات کیے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں پیش رفت دیکھنے میں آئی۔

ذرائع کے مطابق سوان زون میں تعیناتی کے دوران ایس پی خرم اشرف کی نگرانی میں غیر قانونی سرگرمیوں، منشیات فروشی اور دیگر جرائم کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، جبکہ بحریہ ٹاؤن اور سوک سینٹر سمیت مختلف علاقوں میں قانون کی عملداری یقینی بنانے پر توجہ دی گئی۔

اب ایس پی سٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد شہریوں اور حلقۂ عوام کو امید ہے کہ خرم اشرف اپنی سابقہ کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے سٹی زون میں بھی جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف مؤثر اقدامات کریں گے۔

شہری حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ نئی ذمہ داری کے دوران پولیسنگ، جرائم پر قابو پانے اور عوام کے تحفظ کے حوالے سے عملی اقدامات کو مزید تقویت ملے گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download